چین اورپاکستان ہرموسم کے اسٹریٹجک شراکت دارہیں، چینی وزارت خارجہ
پاک فوج کی دعوت پرچینی افواج نے پاکستان ڈے پریڈمیں حصہ لیا،سی پیک سے علاقائی امن واستحکام،ترقی کوفروغ ملے گا،سی پیک علاقائی روابط،تجارت،معیشت کے فروغ کیلئے انتہائی اہم ہے، ترجمان خواچھون اینگ
جمعہ 24 مارچ 2017 22:56
(جاری ہے)
جمعہ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان خواچھون اینگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ سی پیک سے علاقائی امن واستحکام،ترقی کوفروغ ملے گا،اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک کے عوام کو فوائد پہنچیں گے، سی پیک دونوں ممالک کے مختلف شعبوں میں طویل مدتی تعاون کانیا فریم ورک ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک میں چینی کمپنیوں کومراعات دی گئیں جبکہ پاکستانی کمپنیوں کے تحفظات کاعلم نہیں،سی پیک سے علاقائی امن واستحکام،ترقی کوفروغ ملے گا،سی پیک علاقائی روابط،تجارت،معیشت کے فروغ کیلئے انتہائی اہم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.