چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 22:35

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اںضمام الحق کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑی اپنی سزا بھگت چکے ہیں۔ انہیں مزید سزا دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر کوئی کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے تو اسے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔