کوہالہ پن بجلی منصوبے پرکام بھرپوراندازمیں جاری ، منصوبے سے ایک ہزار ایک سو چوبیس میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

جمعہ 24 مارچ 2017 23:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) کوہالہ پن بجلی منصوبے پرکام بھرپوراندازمیں جاری ، منصوبے سے ایک ہزار ایک سو چوبیس میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ذرائع کے مطابق کوہالہ پن بجلی منصوبے پرکا م تیزی سے جاری ہے ۔

(جاری ہے)

بیس لاکھ ڈالر سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے اس منصوبے سے ایک ہزار ایک سو چوبیس میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ اس منصوبے سے نہ صرف قومی گرڈ میں بجلی کا اضافہ ہوگا بلکہ علاقے میں غربت اور بیروزگاری کے خاتمے سمیت آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے محاصل میں اضافہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :