بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:41

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 3 سینٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 47.73 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

(جاری ہے)

برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 50.54 فی بیرل میں طے ہوئے۔

متعلقہ عنوان :