Live Updates

ورلڈ کپ کی سلور جوبلی،جاوید میاندار اور میں پوری طرح فٹ نہیں تھے،عمران خان کا انکشاف

ہفتہ 25 مارچ 2017 13:06

ورلڈ کپ کی سلور جوبلی،جاوید میاندار اور میں پوری طرح فٹ نہیں تھے،عمران ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے سعید انور اور وقار یونس ان فٹ ہوگئے تھے اور دونوں کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے سے مشکلات پیدا ہوئیں۔

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد اور میں بھی پوری طرح فٹ نہیں تھے مگر ٹیم کی فائٹنگ سپرٹ کی داد دینا ہوگی کیونکہ دوسری ٹیمیں ہمت ہار جاتی ہیں اور ہم نے فتح سمیٹی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :