یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ہفتہ 25 مارچ 2017 15:09

یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی گزشتہ روز پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت ملنگ کیلئے گندم کی فراہمی کے معاہدے 1.3 فیصد کی کمی کے ساتھ 168.50 یورو فی ٹن میں طے ہوئے۔

(جاری ہے)

یہ یکم فروری کے بعد گندم کی سب سے کم قیمت ہے۔ شکاگو فیوچرز ایکسچینج کے تحت بھی گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :