کیپٹن (ر) صفدر نے اوگی سمیت دیگر علاقوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا وعدہ پورا کر دیا،مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ
ہفتہ 25 مارچ 2017 16:45
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) یو سی سم الہٰی منگ کے سابق صدر اور نظریاتی ورکر ایف آر ضیاء سواتی، لیگی رہنما شبیر خان، حاجی جہانزیب خان اور ظہور السلام خان نے ہفتہ کو اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ سوئی گیس کی فراہمی کا اہلیان علاقہ کا دیرینہ عوامی مطالبہ تھا جبکہ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے 2013ء کے انتخابات میں عوام سے وعدہ کیا تھا جسے پورا کر کے انہوں نے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پورے ہزارہ ڈویژن سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.