تھانہ سٹی کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ،ایک شخص گولی لگنے سے شدید زخمی
ہفتہ 25 مارچ 2017 21:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بعدازنماز جمعہ دوپہر ساڑھے تین بجے کے قریب حسن ابدال جی ٹی روڈ پر واقع حاجی مظفر پیٹرول پمپ پر دو موٹرسائیکل سوار افراد آئے اور وہاں کیش پر موجود وحید نامی ملازم کو اسلحہ دکھاتے ہوئے لوٹنے کی کوشش کی۔
وحید کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ایک ڈاکو کی جانب سے اس پر فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کے دوران ایک گولی وحید کی ٹانگ پر لگی جس سے وہ زخمی ہو کر گر گیا۔ ڈاکو اس کے پاس موجود ہزاروں روپے کی کیش چھین کر با آسانی موٹر سائیکل پر فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.