ڈومیسٹک کرکٹ نظر انداز کرنے سے دوسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکے ، 92جیسی خوشی کبھی نہیں دیکھی ،ہمیں سوچنا چاہیے کہ صرف ایک ہی ورلڈ کپ کیوں جیت سکے ، ہماری جیت نے ثابت کیا کہ جب تک کوئی ٹیم ہار نہیں مانتی اسے کوئی ہرا نہیں سکتا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ورلڈ کپ جیتنے کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 25 مارچ 2017 21:49
(جاری ہے)
ہفتہ کو ورلڈ کپ جیتنے کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ اپنی قوم کو کبھی میں نے اتنا خوش نہیں دیکھا جتنا ورلڈ کپ جیتنے پر92میں خوش دیکھا ، میں دعا گو ہوں کہ ہم بار بار ایسی خوشیاں دیکھیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہماری جیت نے ثابت کیا کہ جب تک کوئی ٹیم ہار نہیں مانتی اسے کوئی ہرا نہیں سکتا ، ڈومیسٹک کرکٹ نظر انداز کرکے دوسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکے ، ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کیوں ایک ہی کپ جیت سکے ۔ ( ن م)مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.