سنجاوی ضمنی انتخابات کے آخری روز قوم پرست جماعت کے صوبائی وزیر نے ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی کی ،سردار یار محمد رند
پی ٹی آئی کے امیدوار کو ہرانے کیلئے انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کے لئے تمام حربے استعمال کئے جا رہے ہیں ، الیکشن کمیشن کے نام تحریری مراسلہ
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:56
(جاری ہے)
جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کئے گئے۔
تاہم خاطر خواہ عملی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کے آخری روز بھی ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری رہی اور حلقہ انتخاب کے تمام علاقوں سے ہمیں یہ رپورٹ موصول ہو رہی ہیں کہ مذہبی اور قوم پرستوں کے اراکین اسمبلی اور عہدیدارمختلف حربوں سے انتخابی عمل پر اثر انداز ہو رہے ہیں ۔سردار رند نے کہاکہ عوام قوم پرست اور مذہب کے نام پر ووٹ لینے والے روایتی سیاستدانوں سے بے ضرا ر آچکے ہیں۔اور تبدیلی کے خواہاں ہیں’ تاہم گزشتہ کئی صدیوں سے جاری استحصالی نظام عوام کی آزادانہ حق رائے دہی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اور حقیقی عوامی رائے دہی کے قطہ نظر سرکاری مشینری کو اپنے من پسند افراد کی جیت کے لئے استعمال کرنا روایت بن چکی ہے۔ سردار رند نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ راہندگان کو کوئی مشکل پیش آنے کی صورت میں قانونی راستہ اختیا ر کریں۔صوبائی صدر نے اس امیدکا اظہار کیا کہ تمام تر حکومتی ہتھنکڈوں کے باوجود چھبیس مارچ کو زیارت کے عوام نورمحمد دمڑ کو کامیاب کرکے بلوچستان پارلیمانی سیاست کے ایک نئے باب کی بنیادرکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.