کوہلو میں پولیس کی کاروائی، دومسروقہ موٹر سا ئیکلیں برآمد، دو چور گرفتار

ہفتہ 25 مارچ 2017 23:05

کوہلو میں پولیس کی کاروائی، دومسروقہ موٹر سا ئیکلیں برآمد، دو چور ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2017ء) کوہلو میں پولیس کی کاروائی دومسروقہ موٹر سا ئیکلیں برآمدکر کے دو چوروں کو گرفتار کر لیا ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو کو ہلو میں ایس ایچ اور سٹی حیات اللہ نے دیگر نفری کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے گزشتہ روز کوہلو سے چوری ہونے والی دو موٹر سائیکلیں برآمد کر کے دوملزمان محمد امین اور سید خان کو گرفتار کرلیا ،ملزمان کو تھا نے منتقل کرکے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :