گلوکارہ راگنی کاملک کے مختلف شہروںمیں پرفارم کرنے کیلئے نامور کمپنی سے معاہدہ

اتوار 26 مارچ 2017 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) گلوکارہ راگنی نے دبئی سے وطن واپس پہنچ کر نامور کمپنی سے ملک کے مختلف شہروںمیں پرفارم کرنے کیلئے معاہدہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ معاہدے کے تحت اداکارہ پاکستان میں چار ماہ قیام کر کے مختلف شہروں میں منعقدکئے جانے والے میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گی۔

متعلقہ عنوان :