سعودی عرب نے15پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا

اتوار 26 مارچ 2017 21:10

سعودی عرب نے15پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) سعودی عرب سے مزید 15پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا ۔ غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز ایس وی738کے ذریعے واپس بھجوایا گیا ۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بیدخل کئے گئے پاکستانیوں کو ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی۔

متعلقہ عنوان :