اوبر نے اریزونا میں ٹریفک حادثے کے بعد اپنی بغیر ڈرائیور کاروں کی سروس معطل کر دی

پیر 27 مارچ 2017 11:18

اوبر نے اریزونا میں ٹریفک حادثے کے بعد اپنی بغیر ڈرائیور کاروں کی سروس ..
․ واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) امریکی آئل لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے اریزونا میں ٹریفک حادثے کے بعد اپنی بغیر ڈرائیور کاروں کی سروس روک دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ دو روز قبل امریکی ریاست اریزونا میں اوبر کی ٹیکسی کار کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی شخص شدید زخمی نہیں ہوا تاہم اس کے وقوع پذیر ہونے کی وجوہات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :