بنگلہ دیش میں دھماکوں سی2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک

پیر 27 مارچ 2017 12:50

بنگلہ دیش میں دھماکوں سی2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک
ڈھاکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) مشرقی بنگلہ دیش میں دھماکوں سی2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سلہٹ شہر میں دھماکوں سے 2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک جبکہ25کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :