سعودی عرب کا " نیشنل ٹرانسفارمیشن پروگرام"2020کے اقدامات کا اعلان

پیر 27 مارچ 2017 12:50

سعودی عرب کا " نیشنل ٹرانسفارمیشن پروگرام"2020کے اقدامات کا اعلان
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) سعودی عرب کی وزارت قانون نے " نیشنل ٹرانسفارمیشن پروگرام"2020کے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد ملکی معیشت کو فروغ دینا اور عدالتوں میں مقدمات کو کم کرنا ہے۔

(جاری ہے)

عرب نیوز کے مطابق وزارت قانون نے " نیشنل ٹرانسفارمیشن پروگرام"2020کے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔اس سے ملکی معیشت کے فروغ اور عدالتوں میں مقدمات کی تعداد کم کرنے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :