افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ کل سے گریٹر نوئیڈا میں شروع ہو گا

پیر 27 مارچ 2017 12:57

نوئیڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ کل منگل سے گریٹر نوئیڈا میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

افغان ٹیم اس سے قبل آئرلینڈ کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں کلین سویپ ،ْ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :