پی ٹی آئی نے راحیل شریف کو سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی کے لیے دی جانے والی حکومتی اجازت کی مخالفت کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 13:11
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کا یہ رد عمل قومی اخبار میں شائع وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے انٹرویو کے بعد آیا جس میں انہوںنے آگاہ کیا تھا کہ حکومت نے جنرل (ر) راحیل شریف کو سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی کی اجازت دے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی چئیر مین نے موقف اختیار کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں موجود تمام پارٹیز نے اس سے قبل اس بات پر اتفاق کیا تھاکہ پاکستان مشرق وسطیٰ کے مسائل میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے گا۔ اگر حکومت نے راحیل شریف کو این او سی دینے کا فیصلہ کیا تھا تو اس مسئلے کو دوبارہ قومی اسمبلی میں لانا چاہئیے تھا اور بتانا چاہئے تھا کہ کن وجوہات کی بنا پر راحیل شریف کو اجازت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 39مسلم ممالک پر مشتمل عسکری اتحاد کو سعودی عرب نے ایران کے خلاف تشکیل دیا تھا ۔لہٰذا پاکستان کے سابق آرمی چیف کی عکسری اتحاد کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری پر دنیا کو یہی پیغام جائے گا کہ پاکستان بھی ایران کے خلاف تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.