یوکرین میں ملٹری ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،حادثے میں عملے کے 3ارکان سمیت 5 افراد ہلاک

پیر 27 مارچ 2017 14:43

یوکرین میں ملٹری ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،حادثے میں عملے کے 3ارکان سمیت ..
کیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) یوکرین کا فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے شورش زدہ علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا حادثے کے نتیجے میں عملے کے 3ارکان سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایم آئی ٹو ہیلی کاپٹر دارالحکومت سے 25 میل دور جنوب مشرقی علاقے میں گر کر تباہ ہوا حادثے کے نتیجے میں عملے کی3ارکان سمیت دیگر2 افراد بھی واقعے میں ہلاک ہوگئے۔یوکرین کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پاور لائن کی زد میں آکر تباہ ہوا ہے مگر وجوہات جاننے کے لئے چھان بین شروع کردی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :