افغان فضائیہ کی کاروائی میں داعش کے 33شدت پسند ہلاک
مقامی پولیس کمانڈر نے فائرنگ کرکی3شہریوں کو ہلاک اور4کو زخمی کردیا افغان وزارت دفاع کا کابل کے ملٹری ہسپتال پر حملے کے شبے میں 23مشتبہ افراد کو گرفتارکرنے کا دعویٰ
پیر 27 مارچ 2017 15:59
(جاری ہے)
ادھر شمالی صوبہ تخار میں مقامی پولیس کمانڈر نے فائرنگ کرکی3شہریوں کو ہلاک اور4کو زخمی کردیا۔
صوبائی پولیس کے ترجمان خلیل اسیر کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقامی پولیس کمانڈر پیر سید مقدر نے پریشانی کے عالم میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3شہری ہلاک اور4دیگر زخمی ہوگئے ۔دوسری جانب افغان سیکورٹی فورسز نے کابل کے ملٹری ہسپتال پر حملے کے شبے میں 23مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔وزارت دفاع کے عبداللہ حبیبی نے ایوان زیریں میں بریفنگ دیتے ہوئے اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔حبیبی نے مزید بتایاکہ ڈیوٹی پر موجود انٹیلی جنس سازوں نے غفلت برتی ۔انھوںنے بتایاکہ گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.