انڈونیشیاء ، بارشوں اور سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک ، سینکڑوں بے گھر

پیر 27 مارچ 2017 16:36

انڈونیشیاء ، بارشوں اور سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک ، سینکڑوں بے ..
جکارتا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) انڈونیشیاء میں بارشوں اور سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں بے گھر ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیزاسٹر ادارے کے حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ سماٹرا میں دریائی بندھ ٹوٹنے یے سترہ گھر سیلابی ریلوں کی نذر ہو گئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں بے گھر ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سیلاب کے باعث متعدد تعلیمی اداروں کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔سیلاب سے متاثرہ افراد لوگوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقلکرنے کے لئے ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :