وزیر اعلیٰ پنجاب نے ترقی کے سفرمیں خواتین کی اہمیت کو تسلیم کر تے ہوئے مثا لی اقدا ما ت کئے ہیں‘امانت اللہ شادی خیل
ملتان میںانسداد تشدد مرکز برائے خواتین کا قیام جنوبی پنجاب کی خواتین کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہوگا ‘صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا
پیر 27 مارچ 2017 17:15
(جاری ہے)
پاکستا ن کی 50 فیصد سے زائد آ با د ی خواتین پر مشتمل ہے ۔ملک و قوم کی ترقی کیلئے خواتین کو عملی میدا ن اپنی صلا حیتیوں کا بھرپو ر مظا ہر ہ کر نا ہو گا ۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس سنٹر کے قیا م کیلئے ملتان کاانتخاب اس لئے کیا گیاہے کہ جنوبی پنجاب میں خوا تین پر تشدد ، ریپ اور دیگر مظا لم کے واقعا ت دیکھنے میں زیا دہ آ تے ہیں ۔ ۔دادرسی سنٹر برا ئے خواتین میں فرسٹ ایڈ ،پولیس رپورٹنگ ،میڈیکل لیگل ایگزامنیشن ،فرانز ک لیب ، سائیکا لو جیکل ٹریٹمنٹ اور خوا تین کی بحا لی کے حوا لے سے مختلف شعبہ جا ت قائم کئے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.