سعودی عرب نے ملائیشیاء سے زندہ پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

پیر 27 مارچ 2017 17:28

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) وزارت ماحولیات ،پانی و زراعت نے عالمی تنظیم (او آئی ای ) کی طرف سے جاری ایک انتباہ پرجانوروں کی صحت کے لیے امریکہ میں ٹینیسی ریاست سے انڈے اور بچے دینے والے زندہ پرندوں کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کر دی ۔

(جاری ہے)

عرب نیوز کے مطابق یہ پابندی امریکہ میںپرندوں میں ایوین انفلواینزا وائرس کی موجودگی کے پیش نظر لگائی گئی ہے ۔ او آئی ای کو بھجی گئی رپورٹ کے مطابق وزارت نے منہ ،پائوں اور جلد کے امراض کے پیش نظر گائے ،بکریوں اور بھیڑوں کی درآمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :