چناری، چکوٹھی اوڑی امن بر ج سی33مسافروں نے کراسنگ کی

آزاد کشمیرسی27 مقبوضہ وادی سی6مسافر آزاد کشمیر آئے

پیر 27 مارچ 2017 18:15

چناری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) سرینگر مظفرآباد بس سروس لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن بر ج سی33مسافروں نے کراسنگ کی آزاد کشمیرسی27مسافر مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سی6مسافر آزاد کشمیر آئے بس سروس کے موقعہ پر آر پار حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ بھی ہوئی جس میں آر پار سفر کے خواہشمند مسافروں کی لسٹوں کے تبادلے کے علاوہ دیگر امور پر بات چیت کی گئی بس سروس کے بعد منگل کے روز سے دو طرفہ تجارت بھی شروع ہو گی جو بغیر وقفہ کے جمعہ کے روز تک جاری رہے گی جس کے لیے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں

متعلقہ عنوان :