پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کوگرفتارکرلیا
گرفتار ملزمان بھتہ خوری ، منشیات فروشی ، سہولت کاری ، اسلحے کی غیر قانونی ترسیل اور ڈکیتی سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ، ترجمان
پیر 27 مارچ 2017 19:54
(جاری ہے)
ملزمان میں ہاشم ، محمد امجد ، نادر علی ، فراز اور فیصل شامل ہیں ۔ ملزمان منشیات فروشی اور ڈکیتی کی لاتعداد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔
شیرشاہ کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم محمد انعام اللہ کو گرفتار کیا ۔ ملزم بھتہ خوری اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔ سچل کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا ۔ ملزم سعید عرف سعیدو علاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہے ۔ مذکورہ ملزم سے بھاری تعداد میں منشیات بھی برآمد کی گئی ۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، ایمونیشن ، منشیات اور مسروقہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا ۔ ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.