پشاور میں فائرنگ سے ریٹائرڈ صوبیدرا جاں بحق جبکہ چار راہگیر زخمی ہوگئے

پیر 27 مارچ 2017 20:43

پشاور میں فائرنگ سے ریٹائرڈ صوبیدرا جاں بحق جبکہ چار راہگیر زخمی ہوگئے
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) پشاور میں فائرنگ سے ریٹائرڈ صوبیدرا جاں بحق جبکہ چار راہگیر زخمی ہوگئے ۔ایس پی رورل فرقان بلال کے مطابق تھانہ ریگی کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فرنٹیر کانسٹیبلری سے ریٹائرڈ صوبیدرا عودی خان جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر چار راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ایس پی رورل کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا ہے۔