مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت کا درجہ ملنا چاہیے یا نہیں ریاستی اور مرکزی حکومت مل کرفیصلہ کرے ،بھارتی سپریم کورٹ
پیر 27 مارچ 2017 23:09
(جاری ہے)
لیکن وہاں اقلیتوں کے لیے مختص حکومت کی سکیموں کا فائدہ اکثریتی آبادی مسلمانوں کو مل رہی ہیں۔انھوں نے اپنی عرضی میں کہا تھا کہ مسلمانوں کو جو اقلیتی کمیونٹی کا درجہ ملا ہے اس پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے اور ریاست کی آبادی کی مناسبت سے اقلیتی فرقوں کی نشاندہی کی جانی چاہیے۔
اس کیس کے تعلق سے سپریم کورٹ نے ریاست جموں و کشمیر، مرکزی حکومت اور قومی اقلیتی کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا۔انکور شرما کا کہنا تھا کہ ریاست جموں و کشمیر میں اقلیتی کمیشن جیسا کوئی ادارہ بھی نہیں ہے۔مقبوضہ کشمیر میں مجموعی طور پر مسلمانوں اکثریت میں ہیں لیکن جموں خطے میں ہندوں کا تناسب مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔اسی طرح وادی کشمیر میں ہندوں کے مقابلے میں مسلمانوں کا تناسب کافی زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.