پیمرا کی جانب سے عامر لیاقت کو نفرت انگیز مواد نشر کرنے کے الزام پر عوام سے معافی مانگنے کا حکم، حکم عدولی کی صورت میں پروگرام بند کر دینے کی وارننگ

muhammad ali محمد علی پیر 27 مارچ 2017 20:33

پیمرا کی جانب سے عامر لیاقت کو نفرت انگیز مواد نشر کرنے کے الزام پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2017ء) پیمرا کی جانب سے عامر لیاقت کو نفرت انگیز مواد نشر کرنے کے الزام پر عوام سے معافی مانگنے کا حکم دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے معروف مذہبی اسکالر اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت کے نام وارننگ لیٹر جاری کیا گیا ہے۔ عامر لیاقت کو نفرت انگیز مواد نشر کرنے کا مرتکب قرار دے دیا گیا ہے۔ پیمرا نے عامرلیاقت کو فوری اس معاملے پر ناظرین سے معافی مانگنے اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حکم عدولی کی صورت میں عامر لیاقت کا پروگرام بند کر دینے کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔

پیمرا کی جانب سے عامر لیاقت کو نفرت انگیز مواد نشر کرنے کے الزام پر ..

متعلقہ عنوان :