سندھ اسمبلی ؛کراچی و حیدر آباد کی نجی جامعات کے ناموں کی تبدیلی سے متعلق ایوان نے متفقہ طور پر منظوری دے دی ، حیدر آباد یونیورسٹی محترمہ فاطمہ جناح و کراچی یونیورسٹی مولانا عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب
پیر 27 مارچ 2017 23:20
(جاری ہے)
صوبائی وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ سندھ میں جامعات کے قیام سے متعلق قانون سازی ہماری پرانی روایت ہے، ہم صوبے میں اعلیٰ تعلیم کا فروغ چاہتے ہیں تاکہ یہاں سے فارغ التحصیل لوگ معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔
اعلیٰ تعلیم کے ادارے قائم ہونا بہت اچھی بات ہے، جس وقت کراچی اور حیدر آباد میں یہ دونوں جامعات کے قیام سے متعلق بل ایوان میں منظوری کے لیے آیا تھا تو یہ مطالبہ بھی کیا گیا تھا کہ ان دونوں یونیورسٹیوں کا نام الطاف حسین کے نام پر رکھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ کراچی سندھ کا دارالحکومت اور حیدر آباد صوبے کا دل ہے لیکن جو شخص اپنی زمین اور اس مٹی کو عزت نہ دے اور اس کا پاس نہ رکھے، اسے یہ زمین اور مٹی بھی کبھی عزت نہیں دے سکتی۔ بعد ازاں وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے دونوں یونیورسٹیوں کے ناموں کی تبدیلی سے متعلق تترمیمی بل ایوان میں باری باری پیش کئے اور شق وار ان کی منظوری حاصل کی۔ بعد ازاں کراچی اور حیدر آباد کی ان پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے ناموں کی تبدیلی سے متعلق ایوان نے متفقہ طور پر منظوری دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.