آئندہ عام انتخابات میں اپنی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کی وجہ سے دوبارہ کامیابی حاصل کریں گے،مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
منگل 28 مارچ 2017 10:49
(جاری ہے)
پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب سمیت ملک بھر کی ترقی و خوشحالی کے لیے کوشاں ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم آئندہ عام انتخابات میں اپنی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کی وجہ سے دوبارہ کامیابی بھی حاصل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ہر ترقیاتی منصوبے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نقل کر رہی ہے۔ صوبہ سندھ کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ صوبے کے ہر حصے میں سے کچرے کا فوری طور پر صفایا ہونا چاہیئے تاکہ عوام کو سکھ کا سانس ملے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کئی ترقیاتی منصوبوں میں سندھ حکومت سے بھرپور تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر صوبوں کو ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی پیروی کرنی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.