سعودی عرب اور اردن نے اربوں ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمت کی دستاویزات پر دستخط کر دئیے

منگل 28 مارچ 2017 12:35

سعودی عرب اور اردن نے اربوں ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمت کی دستاویزات ..
عمان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) سعودی عرب اوراردن نے اربوں ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمت کی دستاویزات پر دستخط کردئیے۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر سعودی عرب کے فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اوراردن کے شاہ عبداللہ بھی موجود تھے۔ان میں دونوں ممالک کی مشترکہ سرمایہ کارؤ کمپنی کے قیام کا معاہدہ بھی شامل ہے جس کی مالیت تین ارب ڈالر ہوگی۔اس کے علاوہ حج اور ماحولیات کے شعبوں میں مفاہمت کی دستاویزات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :