چیچہ وطنی، نا معلوم چور شہری کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گیا

منگل 28 مارچ 2017 18:40

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) نا معلوم چور شہری کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابقحیات آباد کے رہائشی تجمل حسین شاہ کے گھر کے باہرکھڑی موٹر سائیکل نمبر 9843/SLMمالیت پچاس ہزار روپے چوری کرکے لے گیا جس پر پولیس تھانہ سٹی نے تجمل حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :