سابق آرمی چیف کا اتحاد ی فوج کی سربراہی کا فیصلہ ،حکومت نے مناسب سمجھا تو معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جا سکتا ہے،سینیٹر نہال ہاشمی
منگل 28 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج اس سے قبل بھی انگلستان اور دیگر ممالک میں فوج کی تربیت کے لئے جاتی رہی ہے جس کی کبھی پارلیمنٹ سے منظوری نہیں لی گئی۔
حرمین الشریفین کا تحفظ ہمارا اصولی فیصلہ ہے، ہمارے فوجی سعودی عرب میں بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اس کی بھی کبھی پارلیمنٹ سے منظوری نہیں لی گئی۔ ماضی میں یمن کے حوالے سے جو قرارداد پاس کی گئی اس پر آج بھی قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 38 ممالک کا فوجی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہے، سابق آرمی چیف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ان کی بطور سربراہ تعیناتی پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.