ممکنہ قبل از وقت انتخابات، الیکشن کمیشن کی خیبر پختونخوامیں تیاریاں مزید تیز
منگل 28 مارچ 2017 21:57
(جاری ہے)
صوبے کے ضلعی الیکشن کمشنر کی طرف سے فہرستیں مرکزی ہیڈ کوارٹر اور صوبائی الیکشن کمشنرز کو ارسال کردی ہے الیکشن کمشنر کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں قبل از وقت انتخابات کی صورت میں 9کروڑ 72لاکھ ووٹرز کی فہرستوں پر انتخابات کرائیں جائینگے ۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق معمول کے مطابق تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں پولنگ سٹیشنوں کو جیو گرافکل انفارمیشن سسٹم کے تحت اپ لوڈ کرنے کاکام جاری ہے ۔ اپ ڈیٹ ووٹر فہرستوں کے مطابق ملک بھر میں اس وقت ووٹروں کی تعداد 9کروڑ 72لاکھ ہے ووٹر فہرستوں پر انتخابات کرائیں جائینگے ۔ جو 2013کے عام انتخابات کے مقابلے میں دو کروڑ گیارہ لاکھ زائد ووٹرز ہو نگے ۔ گزشتہ عام انتخابات میں کل ووٹروں کی تعداد 7کروڑ 61لاکھ تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.