امریکا کے وائٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال، احاطے سے مشتبہ پیکٹ برآمد، صدارتی محل بند کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 مارچ 2017 20:04

امریکا کے وائٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال، احاطے سے مشتبہ پیکٹ برآمد، ..
واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ2017ء) امریکی صدارتی محل بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے وائٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

 وائٹ ہاوس کے احاطے سے ایک مشتبہ پیکٹ برآمد ہوا ہے۔ مشتبہ پیکٹ وائٹ ہاؤس کے نارتھ لان سے برآمد ہوا۔ مشتبہ پیکٹ برآمد ہونے کے بعد صدارتی محل بند کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹریٹ سروس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :