جعلی فیس بک اکاونٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی ازدواجی زندگی خطرے میں ڈال دی
محمد علی منگل 28 مارچ 2017 20:20
(جاری ہے)
خاتون کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ راجہ خلیل نامی شخص نے ان کے فیس بک اکاونٹ سے ان کی تصاویر چرا کر ان کے نام سے ایک جعلی اکاونٹ بنایا اور اس اکاونٹ سے پھر کئی لوگوں بشمول ان کے خاندان کے افراد کو فرینڈ ریکیوسٹ بھیجی گئی۔
جعلی اکاونٹ کے بارے میں ان کے شوہر کو معلوم ہونے کے بعد ان کے گھریلو تعلقات شدید کشیدہ ہو گئے اور انہیں گھر سے نکال دیا گیا۔ خاتون نے راجہ خلیل نامی شخص کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے عدالت نے ایف آئی اے حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.