غیر قانونی طریقے سے ایل پی جی کی ریفلنگ کرنے پر پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

بدھ 29 مارچ 2017 00:00

چنیوٹ ۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) غیر قانونی طریقے سے ایل پی جی کی ریفلنگ کرنے پر پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے سرگودھا روڈ اور جھنگ روڈ پر کریک ڈائون کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس ریفلنگ کرنے پر تین ملزمان ارشد،ریاض احمداور ارشدعلی کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :