موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی دنیا بھر میں فیشن کی رنگینیاں

بدھ 29 مارچ 2017 13:29

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی دنیا بھر میں فیشن کی رنگینیاں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی دنیا بھر میں فیشن کی رنگینیاں جاری ہیں۔چائنافیشن ویک اور جنوبی افریقا میں جاری فیشن ویک میں ماڈلز فیشن کے نئے انداز کے ساتھ ریمپ پر جلوہ گر ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فیشن ویک سجاہے۔

(جاری ہے)

ریمپ پر ماڈلز نے 2017اور2018 کیموسم خزاں اور موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش کی۔25 مارچ سے شروع ہونے والا چائنا فیشن ویک 31 مارچ تک جاری رہے گا۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاون میں بھی فیشن کی رنگینیاں جوبن پر ہیں۔3روز جاری رہنے والیرنگا رنگ فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہورومعروف ڈیزائنرز نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :