انتخابی ڈرامہ حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا، پیپلز موومنٹ
حریت قیادت کو گھروں ،جیلوں میں نظربند کرنے کے بعد بھارتی پارلیمنٹ کیلئے نام نہاد ضمنی انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے،میر شاہد سلیم
بدھ 29 مارچ 2017 16:51
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پیپلز موومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے راجوری میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حریت قیادت کو گھروں اور جیلوں میں نظربند کرنے کے بعد بھارتی پارلیمنٹ کے لیے نام نہاد ضمنی انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
حریت رہنما نے سرینگر اور اسلام آباد انتخابی حلقوں کے عوام سے اپیل کی کہ وہ 9اور12اپریل کو ہونے والے انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اجلاس سے محمد شفیع پیر، عبدالحمید خان، ریاض احمد، محمد اقبال اور محمد عبداللہ ملک نے بھی خطاب کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.