آرمی چیف کا آزاد کشمیر سنٹر مانسرکیمپ کا دورہ
مادروطن کے دفاع سمیت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آزاد کشمیر رجمنٹ کا کردار اہمیت کا حامل ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ
بدھ 29 مارچ 2017 16:59
(جاری ہے)
ترجمان پاک فوج کے مطابق بدھ کے روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آزاد کشمیر سنٹر مانسرکیمپ کا دورہ کیا اور کرنل کمانڈنٹ آزاد کشمیر رجمنٹ کی انسٹالیشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں پر آرمی چیف اور ریٹائر ہونیوالے لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان آزاد کشمیر رجمنٹ کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مادروطن کے دفاع اور بیش بہا قربانیوں کیلئے آزاد کشمیر رجمنٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر رجمنٹ کے 3842 شہداء ہیں جنہوں نے مادروطن کی سلامتی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔انہوں نے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کی خدمات کو بھی سراہا اور ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.