فاٹا میں تعلیمی سہولیات بہتربنانے کیلئے خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے،اقبال ظفرجھگڑا
رواں مالی سال کے دوران محض سکولوں سے متعلق ترقیاتی سکیموں پر ساڑھے تین ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں،گورنرخیبرپختونخوا
بدھ 29 مارچ 2017 19:24
(جاری ہے)
گورنر نے مزیدکہا کہ یہ پورا پیکج امسال مکمل کیاجائے گا جس میں گورنمنٹ سکولوں میںزیرتعلیم طلباؤ طالبات کو درسی کتب کی مفت فراہمی بھی شامل ہے۔ گورنر نے واضح کیا کہ حکومت نے فاٹا کے عوام کی فلاح وبہبود کی ہرمثبت تجویز کاخیرمقدم کرتے ہوئے انہیں عملی شکل دینے کیلئے وسائل کی فراہمی یقینی بنائی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فاٹا میں درپیش مشکلات کا متحد ہوکر پورے حوصلے سے سامنا کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں خودقبائلی عوام کا کردار بھی بہت قابل قدرہے۔ گورنر نے فاٹا ویک منانے کوسراہا اورکہا کہ بلاشبہ اس کی بدولت علاقے اوراس کے عوام کابہترتشخص اجاگر کرنے میں مددملی ہے۔ ا نہوں نے اے ۔ وی ۔ٹی خیبرکی انتظامیہ کی جانب سے قبائل کی ثقافت و روایات کو اجاگر کرنے میں گہری دلچسپی لینے کو بھی سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.