صوبے بھر میں ہیپاٹائٹس کا شکار مریضوں کی کل تعداد دو لاکھ 12 ہزار 778 ہے،ڈاکٹرسکندر میندھرو
پہلے اس مرض کے علاج کیلئے 28 گولیوں کی قیمت 32 ہزار روپے تھی لیکن پاکستان ڈرگ لیگولیٹری اتھارٹی قیمت کراکے 5 ہزار 868 روپے مقرر کرا دی ہے،وزیر صحت سندھ
بدھ 29 مارچ 2017 19:24
(جاری ہے)
دنیا بھر کے ممالک اپنے وسائل اور عالمی اداروں کے تعاون سے اس مرض پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ پورے سکھر ڈویژن میں اس مرض کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے 15 اموات ہوئی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تب دق ایک وائرل بیماری ہے اور سندھ میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کی رجسٹرڈ تعداد 72 ہزار 500 ہے ، جن کے علاج معالجے کے لیے پورے سندھ میں ٹی بی کے مراکز ہیں اور وہاں علاج کے لیے آنے والوں کو خرچہ اور ٹی اے ڈی اے بھی دیا جاتا ہے اور ان کے ساتھ آنے والوں کی مالی اعانت بھی کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ٹی بی کے مرض میں مبتلا ایک مریض کے علاج پر حکومت سندھ اوسطاً 8 لاکھ روپے خرچ کرتی ہے ۔ ٹھٹھہ میں 5 ٹی بی کے کلینک موجود ہے جبکہ تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں ٹی بی کے مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتیں موجود ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.