صوبے بھر میں ہیپاٹائٹس کا شکار مریضوں کی کل تعداد دو لاکھ 12 ہزار 778 ہے ، ڈاکٹر سکندر میندھرو
مرض کے موثر علاج کے لیے انجیکشن کے بجائے اب گولیاں بھی دستیاب ہیں،پہلے اس مرض کے علاج کے لیے 28 گولیوں کی قیمت 32 ہزار روپے تھی لیکن پاکستان ڈرگ لیگولیٹری اتھارٹی قیمت کراکے 5 ہزار 868 روپے مقرر کرا دی، سندھ اسمبلی میں ضمنی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے اظہار خیال
بدھ 29 مارچ 2017 20:21
(جاری ہے)
دنیا بھر کے ممالک اپنے وسائل اور عالمی اداروں کے تعاون سے اس مرض پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ پورے سکھر ڈویژن میں اس مرض کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے 15 اموات ہوئی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تب دق ایک وائرل بیماری ہے اور سندھ میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کی رجسٹرڈ تعداد 72 ہزار 500 ہے ، جن کے علاج معالجے کے لیے پورے سندھ میں ٹی بی کے مراکز ہیں اور وہاں علاج کے لیے آنے والوں کو خرچہ اور ٹی اے ڈی اے بھی دیا جاتا ہے اور ان کے ساتھ آنے والوں کی مالی اعانت بھی کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ٹی بی کے مرض میں مبتلا ایک مریض کے علاج پر حکومت سندھ اوسطاً 8 لاکھ روپے خرچ کرتی ہے ۔ ٹھٹھہ میں 5 ٹی بی کے کلینک موجود ہے جبکہ تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں ٹی بی کے مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتیں موجود ہیں ۔ #مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.