عوام کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی پولیس اہلکار حفاظتی تدابیر اپنائیں غیر ذمہ دار اہلکاروں کو معاف نہیں کیا جائیگا
ڈی ائی جی ڈیرہ فداحسین کا ڈسٹرکٹ پولیس آفس ٹانک میں خطاب
بدھ 29 مارچ 2017 20:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار عوام کی خدمت اپنا شعار بنائیںتاکہ محکمہ پولیس کا مورال بلندہو۔
ٹانک پولیس کے جوان بہادر اورانکی قربانیاں لازوال ہیںکیونکہ ٹانک پولیس نے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کرکے علاقے میں امن قائم کیا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے بہادر فورس کا ریجنل کمانڈر ہونے پر فخر ہے پولیس فورس کو اپنے ساتھ لیکر چلنے کا ایجنڈا جبکہ ہر محاذ پر فرنٹ لائن میں اکر پولیس کو لیڈ کرونگاانہوں نے مزید کہا کہ مجھے ٹانک پولیس کودرپیش مسائل کاپورا احساس ہے جن کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس افس میںپودا لگاکر شجر کاری مہم کا اغاز کیا جبکہ دربارمیں پولیس کی جانب سے پیش کی گئیں مشکلات ہنگامی بنیادوں پرحل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ا س سے قبل ڈی پی او ٹانک رسول شاہ نے پولیس دربار سے خطاب کے دوران کہاکہ ضلع ٹانک جنوبی وزیرستان کے سنگم پرواقع ہونے کے باعث انتہائی حساس ہے جبکہ پولیس جوانوں نے جانفشانی سے تمام حالات کامقابلہ کرتے ہوئے علاقہ میں امن کی فضا قائم کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.