محکمہ تعلیم کامعلم القرآن عربک ٹیچر ز کا50فیصدپروموشن کوٹہ بحال کرنا خوش آئند ہے، سردار مولانا محمد وزیرالقادری

بدھ 29 مارچ 2017 21:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان بلوچستان کے صدر سردار مولانا محمد وزیرالقادری نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کامعلم القرآن عربک ٹیچر ز کا 50%پروموشن کوٹہ بی اے بی ایڈ کی بنیاد پر بحال کرنا خوش آئین بی اے بی ایڈ کی شرط سے اہل اور قابل معلم القرآن و عربک ٹیچرز سینئر عربک ٹیچر پرموٹ ہونگے ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان صوبائی وزیر تعلیم سیکرٹری تعلیم جی ٹی اے بلوچستان کے شکر گذار ہیں کہ جن کی وجہ سے معلم القرآن و عربک ٹیچر ز کا 50% پروموشن کوٹہ بی اے بی ایڈ کی بنیاد پر بحال ہوا۔

متعلقہ عنوان :