وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے اٹلی کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی تعاون کی ملاقات
بدھ 29 مارچ 2017 21:10
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ پاکستان اور اٹلی کو تمام مذاہب کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے اور مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان فاصلے ختم کرنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔
انہوں نے مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان برداشت کے کلچر کے فروغ کے لئے بین الاقوامی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنسیں منعقد کرنے پر بھی زور دیا۔ اٹلی کے نائب وزیر نے وزارت بین المذاہب ہم آہنگی کی کاوشوں کو سراہا اور انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو مذہبی آزادی کے لئے ایک جامع فریم ورک تیار کرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.