بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کی پالیسیوں کو وفاق کیلئے خطرہ قرار دے دیا
نواز شریف سب کیلئے یکساں پالیسی اختیار کرنے کے بجائے پنجاب کے مخصوص حلقوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں مخصوص علاقوں کیلئے 37 ارب کے 97گیس منصوبوں کو منظور کرنا وفاق پر کلہاڑی چلانے اور صوبوں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانے کے مترادف ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی
بدھ 29 مارچ 2017 21:10
(جاری ہے)
سندھ حکومت کی تمام درخواستیں گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی کی بنیاد پر رد کر دی گئیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پی پی پی وفاق کی زنجیر ہے، نواز اینڈ کمپنی کو چند نشستیں حاصل کرنے کے لئے وفاق کو نقصان پہنچانے نہیں دے گی۔
وہ لوگ صوبوں کے اتحاد کے لئے خطرہ بن گئے ، جنہوں نے ماضی میں سیاسی و ذاتی مفادات کی خاطر لسانی نعرے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے 90 کی دہائی میں کیٹی بندر اور تھر کول جیسے اہم منصوبے ختم اور چھوٹے صوبوں کے ہزاروں ملازمین کو برطرف کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ کی جانب سے وفاق کے نئے گیس منصوبوں کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دینا درست مؤقف ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جمہوری جماعتیں وفاق کو درپیش ظاہری یا خفیہ خطرات کو برداشت نہیں کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.