فیصل آباد ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

جمعرات 30 مارچ 2017 12:08

فیصل آباد ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) فیصل آباد کے علاقے گلستان کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گلستان کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزامت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دکان پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2 بھائی زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :