کامران اکمل کی قومی ٹیم میں سلیکشن،وقار یونس نے سوالیہ نشان اٹھادیا

جمعرات 30 مارچ 2017 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کامران اکمل کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بوریوالہ ایکسپریس وقار یونس نے کامران اکمل کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کامران اکمل نے کبھی گلوز کے بغیر فیلڈنگ نہیں کی اور ایسے کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت سوالیہ نشان ہے۔

متعلقہ عنوان :