سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی عبوری ضمانت منظور کرلی
میری وطن واپسی اور ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کو ڈیل قراردینا افسوسناک ہے،ضمانت کو ڈیل کہنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں،ڈکٹیٹر شپ ی پیداوار سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی،ہر ظالمانہ ایکٹ کا بھرپور مقابلہ کریں گے،جتنے کیسز بھی بنے سب میری غیرموجودگی میں بنے،چوہدری نثار شہبازشریف کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں،پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 30 مارچ 2017 15:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈکٹیٹر شپ کی پیداوار سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی،چوہدری نثار نوازشریف اور ان بیٹوں کا نام ای سی ایل میں ڈالیں،چوہدری نثار شہبازشریف کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ مقدمات کا سامنا کرنے بیرون ملک سے واپس آیا جتنے کیسز بھی بنے سب میری غیرموجودگی میں بنے،میں نے خود کو عدالت کے سامنے پیش کیا،میری وطن واپسی اور ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کو ڈیل قرار دینا افسوسناک ہے،نہ کوئی ڈیل ہوئی ہے،نہ ڈیل کریں گے نہ رعایت مانگیں گے،ضمانت کو ڈیل کہنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.